نثر مسجع

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ادب) نثر کی ایک قسم جس کے فقروں کے آخری الفاظ ہم قافیہ ہوتے ہیں، عبارت جس کے فقروں کے آخری الفاظ میں قافیہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ادب) نثر کی ایک قسم جس کے فقروں کے آخری الفاظ ہم قافیہ ہوتے ہیں، عبارت جس کے فقروں کے آخری الفاظ میں قافیہ ہو۔